:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

ابتدائی طور پرکینسر کے جراثیم جب جسم انسانی میں داخل ہو تے ہیں تو ہلدی کی مو جو گی انہیں اپنی قوت مدافعت کے ذریعے تباہ کر ڈالتی ہے۔کینسر پنپ ہی تب سکتا ہے جب ہلدی کی تعدا جسم میں ایک خاص مقدار سے کم ہو پرانے زمانے کی بو ڑھی خواتین سالن پکاتے وقت ہلدی کا بھر پور استعمال کیا کرتی تھیں اور کینسر جیسے مو ذی مرض کا 19ویں صدی میں تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔آج امریکہ میں پائے جا نے والے عام کینسرکے امراض،پھیپھڑوں کے کینسر ،چھاتی کے کینسر،بڑی آنت کے کینسر وغیرہ میں سب کے لئے ہلدی بہت کار گر ہے۔ ہلدی کے زیادہ استعمال کے باعث ہی امریکہ کی نسبت ہندوستان ،پاکستان اور بنگلہ دیش میں کینسر کی امراض 10گنا کم ہیں ۔ غر ضیکہ یہ کینسر کے جراثیم کے انسا نی جسم میں داخلہ کے بعد بھی اینٹی بائیو ٹک (Anti Biotic)کا کردار اداکر تی ہے اور کینسر کی (Toxicity)کو ختم کر نے میں ممد و معاون ہو تی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |