English   /   Kannada   /   Nawayathi

پٹھان پور حملوں کے محرکات....

جمعہ کے روز ہی پاکستانی دہشت گردوں نے گرداس پور کے ایس پی کا اغوا کر کے ان کی گاڑی کو قبضہ میں لے لیا تھا ۔بعد ازاں یہ سبھی اغوا کار ایس پی اور ان کے ڈرائیور کوراستہ میں ہی چھوڑ کر پٹھان کوٹ ایئر بیس کی جانب روانہ ہوگئے تھے۔انتہا یہ ہے کہ کل صبح لگ بھگ ساڑھے تین بجے انہیں دہشت گردوں نے ایئر بیس میں گھس کر بھاری تباہی مچانے کی سرگر می شروع کردی ۔دہشت گردوں نے ابھی دو ہی گھیرے توڑے تھے کہ انہیں سیکورٹی اہلکاروں نے روک لیا اوراس طرح ملک بھرمیں دہشت پھیلانے کی پاکستان میں

مزید پڑھئے

مسلمانوں کی دہشت گرد بیٹیاں۔۔۔۔!

یہ واقعہ جو کسی نیوز پورٹل پر ہمارے سامنے سے گذرا جس کے صحیح یا غلط ہونے کی تصدیق تو نہیں کی جاسکتی لیکن شام کے فوجیوں کے بارے میں ایک بار حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا بھی یہ بیان آچکا ہے کہ اسد کے فوجی عورت اور دولت کے رسیا ہیں ۔ بدقسمتی سے اب ظلم اور درندگی کا یہی کھیل خود حزب اللہ اور آیت اللہ دونوں مل کر کھیل رہے ہیں۔ ویسے دنیا کے تقریباً مورخین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کسی بھی آفت مصیبت فساد اور جنگ کے دوران عورتوں کو ہی سب سے زیادہ ظلم اور زیادتی کا شکار ہونا

مزید پڑھئے

جنگل راج کہاں ہے، بہارمیں یا......؟

بہارمیں تونتیش نے افسران کی جم کرکلاس بھی لی ہے لیکن کیابی جے پی بتائے گی کہ دہلی ،ہریانہ ،مہاراشٹرمیں وزیراعلیٰ یاوزیراعظم نے کب افسران کوبدانتظامی پرڈانٹ پلائی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ لالوکے بیٹے تیج پرتا پ یادوکی حلف برداری میں غلطی او رپھردوبارہ حلف لینے پردوبجے سے لے کرشام پانچ بجے تک بی جے پی اورالیکٹرانک میڈیانے خوب بحث کی لیکن جیسے ہی بی جے پی کو لالویادونے مودی کی حلف برداری میں صریح غلطی کی نشاندہی کرکے ان سے دوبارہ حلف لینے کوکہاتوموضوع ہی بدل گیا۔ایک ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 347 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا