English   /   Kannada   /   Nawayathi

طلبہ کے ساتھ سنگھ پریوارکی جنگ

جے این یو کو کمیونسٹ نظریات اور آزادی خیالی کا گڑھ مانا جاتا رہاہے اور یہاں کبھی بھی دائیں بازو کی تنگ نظری کو جگہ نہیں ملی مگر ان دنوں آرایس ایس کی طلبہ تنظیم اے بی وی پی مرکزی سرکار کی حمایت سے یہاں ہنگامہ پر آمادہ ہے۔ بہانہ یہ ہے کہ ایک پروگرام میں کچھ لوگوں نے ملک مخالف نعرے لگائے ہیں حالانکہ یہ ثابت نہیں ہوپایا ہے کہ اس قسم کے نعرے اسٹوڈنٹس یونین کے لڑکوں نے لگائے یا اے بی وی پی کے غنڈوں نے ہی دوسروں کو پھنسانے کے لئے یہ حرکت کی۔ اس معاملے میں طلبہ یونین صدر کنہیا

مزید پڑھئے

کیا بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

افسوسناک خبر یہ ہے کہ دلّی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں ہمارے دینی بھائیوں کا ایک اجلاس ہوا، جس کے شرکاء نے ہندوستان کے تحقیقاتی ایجنسیوں کی مشکلیں یہ کہہ کر آسان کردی کہ دہشت گردی سے وابستہ لوگ دیو بندی اور اہل حدیث مکتب فکر کے افراد ہیں۔ مذکورہ اجلاس میں اگر یہ قرار داد منظور کی جاتی کہ یہ اجلاس ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کر تا ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے چاہے ان کا تعلق کسی مذہب ، مسلک اور مکتب فکر سے ہو تو بات زیادہ

مزید پڑھئے

وکالت کا محترم پیشہ کیا سے کیا ہوگیا

بعد میں معلوم ہوا کہ شہر کے وکیل جیسے پاگل ہوگئے تھے جو گاڑی سامنے آئی اس میں آگ لگادی، جو موٹر سائیکل یا اسکوٹر دیکھا اسے یا توڑ دیا یا جلا دیا اور پولیس کے بارے میں یہ بھی بتایا گیا کہ وہ تماشہ دیکھتی رہی اور یہ بھی کہ وہ لاٹھیاں گھما رہی تھی اور آنسو گیس کے گولے داغ رہی تھی۔یہ سب اس لئے تھا کہ شہرت کی حد تک ایک وکیل کو کسی نے قتل کردیا تھا لیکن یہ خبر تو کہیں نہیں پڑھی نہ کسی سے سنی کہ اس کا قتل ہائی کورٹ یا دوسری کسی عدالت میں ہوا۔ یا پولیس کے ہاتھوں اس کا قتل ہوا؟ قتل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 341 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا