English   /   Kannada   /   Nawayathi

سفر ندامت

بعدنماز ظہر حجازمقدس کی سرزمین پرآن اترے۔مقامی ایجنٹ وہاں موجود تھے،ہوائی اڈے سے نکلتے ہی ہمارے پاسپورٹ انہوں نے اپنے قبضے میں کر لیے۔یہ رویہ غالباََ صرف پاکستانیوں کے ساتھ ہی ہے اسکی وجہ ماروطن میں زبان زدعام و خاص ہے۔ہمیں سرزمین مکہ کے لیے ایک بس میں سوار کیا گیا ،عصر کا وقت راستے میں ہی داخل ہو گیااورڈرائیور نے ہمیں جدہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان ایک مقام پر مسجد میں نماز اداکروائی،ہر چند کہ ہماری خواہش تھی کہ کسی طرح حرم مکہ میں ہی یہ نماز ادا ہوتی۔مکہ مکرمہ میں

مزید پڑھئے

میرے سورج میرے ہمدم میری منزل تو بتا !

اس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے اسے امریکہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے ساری دنیا سے اپیل کی تھی کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مشترکہ و متحدہ جنگ لڑے اور اس مشترکہ جنگ کے لئے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف ہر ملک کو الگ الگ قوانین بنانے کا حکم دیا گیا تھااور دنیا کے تقریباً ہر ملک میں اپنے یہاں پہلے سے موجود آرگنائزڈ کرائم کے خلاف قوانین ہونے کے باوجود دہشت گردی کے خلاف مخصوص قوانین بنائے تھے جن میں پولیس کو بے تحاشہ اختیارات دئیے گئے تھے۔ خود ہندوستان میں بھی ٹاڈا اور پوٹا جیسے

مزید پڑھئے

مولانا عبدالباری بھٹکلی ندوی ؒ ہمہ جہت شخصیت کے مالک اور علم وعمل کے پیکر تھے۔

لیکن یہ بھی ایک حقیت ہے کہ اگر انسان کا دماغ روشن ہو، اور انسانیت ، قوم وملت کی بقا، اور اسکی خوشحالی و ترقی کے لئے بیدار ہو، تو ایسا انسا ن فنا کی منزل پر پہونچ کر بھی فنا نہیں ہوتا.علم وعمل کے پیکر مولانا عبدالباری ندوی صاحب انھیں میں سے ایک تھے،چند ماہ قبل ایک مہلک مرض نے خاموشی سے ان کے اندر اپنی جگہ بنالی، اسی وقت سے مولانا کے متعلقین، جامعہ اسلامیہ، و اکابرین ندوہ، اس کے فرزندوں،طلباء خاص طور سے نائب مہتمم جناب مولاناعبدالعزیز بھٹکلی ندوی صاحب وغیر ہ کافی فکر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 340 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا