English   /   Kannada   /   Nawayathi

بیٹا یا بیٹی حکومت کا دردِ سر کیسے ہوگیا؟

مینکا گاندھی بی جے پی میں وہ نہیں ہیں جو کانگرس میں سونیا ہیں۔ لیکن بی جے پی نے ہمیشہ کانگرس کے بڑے لیڈروں کی آنے والی اولادوں کو اچھی جگہ دی ہے۔ پنڈت گوبند بلّبھ پنت کے بیٹے کے سی پنت ہوں یا لال بہادر شاستری کے بیٹوں کی طرح نہرو گاندھی پریوار کی بہو ہونے کی وجہ سے مینکا گاندھی اور ان کے فرزندورن گاندھی کو گلے لگایا ہے۔ لیکن اس کا خیال رکھا ہے کہ یہ کس کا خون ہے۔مسز مینکا گاندھی نے ایک مسئلہ اٹھایا ہے کہ رحم مادر میں جو لڑکیوں کو قتل کرنے کے شرم ناک واقعات ہو رہے ہیں اور

مزید پڑھئے

قوم ووطن کے محسن مسیح الملک کی سبق آموز زندگی

یہ سطورچونکہ اس لئے لکھنا ضروری ہے کہ اسی ماہ فروری کی 11تاریخ کو مادروطن کے اس درویش صفت رجل عظیم نے اس جہان فانی میں زیست کی آ نکھیں کھولی تھیں۔مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ہم اپنے اس محسن کی حیات زندگی پرمختصر روشنی ڈال دیں تاکہ آنے والی نسلوں کیلئے ان کے جذبہ ایثار مہمیز کا کام کرسکیں اوروہ بھی قوم وطن کیلئے کچھ کرگزرنے کانیک حوصلہ اپنے اندرانگیز کرسکیں۔ ابن سینائے ہند ،قائد جد وجہدآزادی،مسیح الملک محترم فاضل علامہ اجمل بن محمود بن صادق بن شریف حنفی دہلوی جو حکیم

مزید پڑھئے

پس زنداں وہ تو کیا ہم محفوظ ہیں؟؟

اس شرمناک و اندوہناک طریقہ کار سے رفتہ رفتہ مسلمانوں کو جہالت و بےکاری،احساس کمتری و زبوں حالی کے گہرے" غار"میں ڈھکیلا جارہا ہے.تاکہ جستہ جستہ مسلمانوں کا تعلیمی طبقہ خود بخود ختم ہوجائے اقلیتوں میں ہمہ وقت خوف و ہراس کی کیفیت بنی رہے.انہیں دہشت گرد،ملک مخالف،غدار وطن و تخریب کار ثابت کرکے برادران وطن کے دلوں میں ان کے لئے نفرت کا زہر گھول کر ان کے لئے اس ملک میں دائرہ حیات تنگ کردیا جائے.ان کے علماء و قائدین کو ملک و ملت کے سامنے ایک خوفناک و مہلک چہرا بناکر پیش کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 342 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا