English   /   Kannada   /   Nawayathi

تیری ذہنیت کا غم ہے ،غمِ بال وپر نہیں ہے

تو وہ اسکا جواب دیتے ۔اپنے گھر کی تلاشی دیتے اور فرج میں رکھا ہوا گوشت انہیں دیدیتے کہ یہ حاضر ہے ۔آپ کسی سے بھی معلوم کرلیں کہ یہ گوشت کس جانور کا ہے۔؟اگر یہ گائے کا ہی ہوتا تو انکے خلاف تھانے میں رپورٹ لکھاتے اور معاملہ پولیس پر چھوڑ دیتے کہ وہ جو چاہے سلوک کرے ؟لیکن جو کچھ انکے ساتھ ہوا اور اب بھی ہو رہا ہے اس میں نہ گائے ہے نہ گائے کا گوشت بلکہ یہ ہے کہ ایک مسلمان جو کل تک کچھ نہیں تھا آج اسکا ایک لڑکا فو ج میں اعلیٰ افسر ہے اور دوسرا تیاری کرکے بعد میں ایس ڈی ایم یا

مزید پڑھئے

کہانی اپنے ہندوستان کی: تاریخ کی بھول

ان کے خلاف نعرے اور دشنمام طرازیاں کرکے لوگوں کے جذبات کو مذہب کی آڑ میں برانگیختہ کرنے کی ناکام کوششیں کرتی ہیں، ان پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے بزورِ شمشیر ہندوستانیوں کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا، عام لوگوں کی زندگیوں کو جہنم کدہ بنا دیا ، عورتوں کو بے آبرو کیا اور ان کی معبد گاہوں کو منہدم و مسمار کر کے مساجد تعمیرکیے،مگر اے کاش کوئی تو ان کی آمد سے قبل ہندوستانی تاریخ کے دریچوں میں جھانکے کی سعی کرے !شاید مجھے لوگ مسلم حکمراں دوست کا طعنہ دے، مگر یہ

مزید پڑھئے

لَبَّیکْ اَللَّھُمَّ لَبَّیک :عزیمتِ حج

تفسیر ابنِ عباس میں آیت بالا کی تفسیر اس طرح بیان کی گئی ہے سب سے اوّل مسجد جو خدائے تعالیٰ کی عبادت کیلئے زمین پر بنائی گئی ہے وہ ہے جو مکہ میں ہے یعنی کعبہ شریف وہ مبارک گھر ہے یعنی اسمیں مغفرت و رحمت ہے اور سارے جہاں کیلئے سیدھی راہ ہدایت کی بنیاد ہے سب رسولوں ،ولیوں ،مسلمانوں کی قبلہ گاہ ہے .........حج کو دنیاوی سفر یاسیر سپاٹے کی طرح نہ لیا جائے انسانی مدارج کو وقار بخشنے کا نظامِ الہی ہے حج صرف حرمین طیبین کا سفر ہی نہیں ہے دنیا و ما فیہھا کی ساری نعمتیں جمع کرنے کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 317 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا