English   /   Kannada   /   Nawayathi

قرآن کا دل

share with us
[ف۔۲] دس مرتبہ قرآن کے بقدر ثواب جو سورۂ ےٰسین کے پڑھنے پر بتلایا گیا ہے یہ دراصل اللہ کی طرف سے سورہ یسین کی خصوصیت ہے اور اللہ جس کو چاہے خصوصیتوں سے نوازتا ہے جیسے راتوں میں لیلۃالقدرکو فضیلت بخشی اور جگہوں میں حرم مکی کو اور دنوں میں عرفہ کے دن کو .علاوہ ازیں امام بیہقی ؒ نے شعب الایمان میں یہ روایت نقل کی ہے کہ حضورﷺنے فرمایا جس نے اللہ کی خوشنودی کے لئے سورۂ یسین پڑھی اس کے پچھلے گناہ معاف کردئے جائیں گے لہذا یہ مبارک سورہ مرنے والوں کے پاس پڑھا کرو .اور سنن دارمی میں مرسلاًیہ روایت موجود ہے کہ جو بندہ دن کے ابتدائی حصیّ میں یعنی سورۂ یسین پڑھے گا اللہ اس کی حاجتیں پوری فرمائے گا ۔
از: مولوی عبدالنور ندوی 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا