English   /   Kannada   /   Nawayathi

بارش کی تباہ کاریاں ذمہ دار کون؟

بہار ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈبارٹمنٹ کا کہناہیکہ سیلاب کی وجہ سے کشن گنج میں آٹھ افرادہلاک ہوگئے۔ جبکہ پورنیہ میں سات دیگرشہروں میں بھی کچھ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی تھیں۔ ڈپارٹمنٹ کے مطابق پورنیہ، کشن گنج، دربھنگہ، مدھے پورا، بھاگلپور، کٹیہار، سہرسہ اور گوپال گنج اضلاع میں سیلاب سے تقریبااکیس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب میں تقریباایک عشاریہ تراسی ملین ہیکٹر زمین زیراب اگئی ہے۔ ہزاروں ہیکٹر پر موجود فصل تباہ ہوگئی ہے۔ بارش کے باعث ملک کے دارالحکومت دہلی کے

مزید پڑھئے

تأثرات : مجھے میرا کشمیر لوٹا دو۔۔!!

پھر کیا ہے کہ میرے دیس کے اسپتالوں کو آباد اور اسکے ہنستے کھلکھلاتے بازاروں اور محلوں کو ویران کیا جارہا ہے ؟! پھر کیا ہے کہ معصوموں کے قطرۂ خوں سے سبزے کو لالہ زار کیا جارہا ہے؟ کیا زندگی کی چاہ کم ہوگئی ہے ؟ کیا موت کا بدصورت چہرا اچانک پرکشش ہوگیا ہے یا زندگی کو جینے کی خواہش مہنگی پڑ رہی ہے؟ مجھے سڑکوں پہ نوجوانوں کا خون نہیں میرے وطن کا اَن سِلا ،ادھ کُھلا ، رِستا ہوا زخم دکھائی دیتا ہے ، مجھے بینائی سے محروم ہوجانے والوں کی آنکھوں میں جموں وکشمیر کا مستقبل ڈوبتا

مزید پڑھئے

بات ہرچوتھے ہندوستانی بھکاری کی!

یہ رپورٹ29؍جولائی کوانگریزی روزنامہ’انڈین ایکسپریس ‘ میں شائع ہوئی ہے اوروہاں سے متعددنیوزچینلوں اور اخباروں نے اسے نقل کیاہے۔ اس کا تعلق2011ء کی مردم شماری کے مطابق ہندوستان بھرمیں پائے جانے والے ’نان ورکر‘یا’بے کار‘لوگوں سے ہے،ایسے لوگ پورے ہندوستان میں بہترکروڑنواسی لاکھ ہیں،جبکہ ان میں سے تین لاکھ ستر ہزار ’بھکاری ‘ ہیں،جن کاپچیس فیصدحصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے،یعنی بانوے ہزارسات سوساٹھ ’بھکاری‘توصرف مسلمان ہیں۔اس رپورٹ میں ’نان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 316 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا