English   /   Kannada   /   Nawayathi

شرح خواندگی میں مسلم انڈیا پست ہی پست

اگرچہ اس رپورٹ میں یہ بات نظرنہیں آئی، لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے حق تعلیم ایکٹ کے تحت حکومت نے اپنی ذمہ داری ادا نہیں کی ہے اوراس قانون میں پرائیویٹ اسکولوں کے انفرااسٹرکچر(عمارات وغیرہ) کے جو معیارمقرر کئے ہیں ان کا حصول غریب خطوں میں ممکن نہیں اوران کی زد میں آکر بہت سے اسکول بندہوگئے ہیں۔ اس رپورٹ میں مجوزہ قومی پالیسی ، اس کے اہداف اورمضمرات کے حوالے سے کوئی بات نہیں کہی گئی ہے۔ اگران تمام تشویشات کو شامل کرلیا جائے توان اہداف کا حصول اوربھی مشکل ہوگا۔ یہ اندیشہ اس

مزید پڑھئے

آر.ایس.ایس. اور ناتھو رام گوڈسے

یہ ناتھو رام گوڈسے ہی تھا جس نے ۱۵؍اگست ۱۹۴۷ء کو خاص طور سے آرا یس ایس کے تاریخی جھنڈے کو سلامی دی اور اس دن اس نے اپنے اخبار ’’ہندوراشٹر‘‘ کی افتتاحی تقریر میں گاندھی جی کو برا بھلا کہا تھا۔ اس نے اپنی تقریر میں اس بات کا اظہارکیا کہ وہ اور اس کے ساتھیء کسی بھی صورت میں مسلمانوں کو ہندوستان میں دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ آرایس ایس گاندھی جی کے مقابل اس فرقہ پرست اور تشدد کے رنگ میں رنگے شخص گوڈسے کے نظریات سے درپردہ صورت میں اہمیت دیتے ہوئے متفق تھی۔ آرایس ایس

مزید پڑھئے

قر بانی قرب الٰہی کا اہم ذریعہ

یہی قر بانی اللہ کو پسند ہے ، چنانچہ حضرت ابراہیم ؑ و حضرت اسما عیل ؑ کے اس جذبہ اطاعت کو اللہ تعالیٰ نے اتنا پسند کیا کہ اس جذبے کو ایمان کا معیار قرار دے دیا ۔ یہاں تک کہ اس ایثار کو عبادت کا درجہ بھی عطا فر مایا ۔ رسول اللہﷺ نے قر بانی کے بارے میں صحابہ کرامؓ کو خطاب کرتے ہو ئے فر مایا کہ قربانی حضرت ابراہیم کی سنت ہے ، مگر ایسی سنت کہ جس کو امت محمد ﷺ کے لیئے ایما کا معیار قرار دے کر تا قیامت جاری کر دیا گیا ۔ حضرت اسما عیل ؑ کے جذبۂ قر بانی سے ثابت ہو گیا کہ مسلمان کا ہر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 310 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا