English   /   Kannada   /   Nawayathi

صدق خلیل بھی ہے عشق،صبرحسین بھی ہے عشق!

آنے والے دنوں میں جس قربانی کے فریضہ کوامت اداکرنے جارہی ہے، کے ذریعہ امت سے یہ مطالبہ کیاگیاہے کہ ایک صاحب ایمان کوخداکے حکم سے ایسی وابستگی ہوکہ پوری زندگی سراسرقربانی ہوجائے۔صاحب ایمان کی جان ومال توجنت کے بدلہ میں خریدی ہوئی ہے،اسے ہروقت یہ مطمح نظررہے کہ جوکچھ بھی ہے،اللہ کاہے، اس کے اوقات ولمحات اورزندگی کی تمام نعمتیں اس کے حکم کے آگے قربان ہوں۔لفظ اسلام اورمسلم اسی مفہوم کاتقاضہ کرتاہے ۔اسی لئے حضرت ابراہیم کوقرآن کریم

مزید پڑھئے

’’اقرا ء ‘‘کا پیغام، کیوں بھول گئے اہلِ اسلام ؟

یوروپ اور امریکہ میں بھی جو ناخواندہ افراد ہیں وہ مسلم ملکوں کے مہاجرین ہیں۔ سوال یہ ہے کہ مسلمان تعلیم کے میدان میں آگے کیوں نہیں بڑھنے کی کوشش کرتے؟ جب کہ قرآن کی بہ طور نزول پہلی آیت ’’اقراء‘‘ ہے جس میں پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ دنیا میں صرف اسلام ایسا مذہب ہے جو کہتا ہے کہ ’’ہر مسلمان مردوعورت پر تعلیم کا حصول فرض ہے‘‘ مگر مسلمان مرد خود جاہل رہتا ہے اور اپنے بیٹوں کو کچھ تعلیم دلادے تو دلادے مگر بیٹیوں کو جاہل رکھنا، وہ باعث فخر سمجھتا

مزید پڑھئے

بقرعید۔مسلمان اور صفائی!

بقرعید ہو یا عام دنوں میں‘ بڑے جانوروں کو دیہی علاقوں سے شہر کو منتقلی اور اس کے کاروبار کا سلسلہ آج سے نہیں‘ تب سے ہے جب سے شہر اور دیہی علاقوں کے درمیان فرق پیدا گیا۔ جو پیشہ ور حضرات ہیں انہیں حالات سے نمٹنے‘ مسائل کو اپنے طور پر حل کرنے کا تجربہ ہوتا ہے۔ تاہم غیر پیشہ ور حضرات جن میں اِن دنوں تعلیم یافتہ نوجوان بھی شامل ہیں اور جن کا بکروں یا بڑے جانوروں کے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں ہوتا‘ وہ انفرادی طور پر یا گروپ کی شکل میں ایک آدھ ہفتہ کے لئے جانور خرید

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 309 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا