English   /   Kannada   /   Nawayathi

میت کی جانب سے قربانی کرنے کا حکم

البتہ فقہاء وعلماء کی دوسری جماعت نے قربانی کے سنت مؤکدہ ہونے کا فیصلہ فرمایا ہے، لیکن عملی اعتبار سے امت مسلمہ کا اتفاق ہے کہ قربانی کا اہتمام کرنا چاہئے اور وسعت کے باوجود قربانی نہ کرنا غلط ہے خواہ اس کو جو بھی نام دیا جائے۔ "جواہر الاکلیل شرح مختصر خلیل" میں امام احمد بن حنبلؒ کا موقف تحریر ہے کہ اگر کسی شہر کے سارے لوگ قربانی ترک کردیں تو ان سے قتال کیا جائے گا کیونکہ قربانی اسلامی شعار ہے۔ قربانی کے وجوب کی رائے مندرجہ ذیل دلائل کی روشنی میں احتیاط پر مبنی ہے:۱)

مزید پڑھئے

انہیں جینے کیوں نہیں دیتے...؟

اس امید اور آس پر کہ آج نہیں تو کل اس کی محنت اور قربانیوں کا صلہ ملے گا‘ بیٹا اعلیٰ تعلیم حاصل کرے گا تو اچھی نوکری ملے گی‘ اچھا وقت آئے گا تو گزرے ہوئے وقت کی تکلیف کا احساس محض یاد بن کر رہ جائے گا۔ یہ ماں بیٹی کپڑوں کی سلائی کرتی ہیں‘ بیٹی نے ایک ٹیلرنگ شاپ بھی کھول لی ہے اور ماں نے ایک اسکول کے قریب چھوٹی سے دکان جس میں چاکلیٹ‘ بسکٹ اور بچوں کی پسند کی چیزیں ہیں مل جاتی ہیں.... بہر حال دن رات کی محنت سے ان کی گزر بس ہوجاتی ہے... مگر کچھ عناصر نے ان کا جینا حرام

مزید پڑھئے

ویب میڈیا کا اسلام دشمنی کے لئے سب سے زیادہ استعمال :ایک لمحہ فکریہ

ڈیموس نے مارچ اور جولائی میں کی جانے والی ٹوئٹس کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ ایسی 215,247 انگریزی ٹوئٹس ہیں جو اسلام دشمنی، حقارت آمیز یا نفرت انگیز ہیں، یورپ میں سب سے زیادہ ایسی ٹوئٹس برطانیہ سے کی گئیں جب کہ اس کے بعد نیدر لینڈ فرانس اور جرمنی تھے، 15جولائی ایسا دن تھا جب سب سے زیادہ یعنی 21,190ٹوئٹس بھیجی گئیں، اس سے ایک روز پہلے ایک شخص نے نیس میں ساحل پر موجود لوگوں پر ٹرک چڑھا کر 85افراد کو ہلاک کردیا تھا، ایک اور تیزی 17جولائی کو ترکی میں ناکام بغاوت کے ایک روز بعد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 311 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا