English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فرنیچر اسٹور میں مرنے والے بچے کے ورثا کو 7 ارب روپے کا زرِ تلافی

کیلیفورنیا:09جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)فرنیچر کے مشہور برانڈ آئیکیا نے اپنی درازوں والی میز گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بچے کے والدین کو چار کروڑ 60 لاکھ ڈالر زرِ تلافی ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم سات ارب پاکستانی روپیوں سے بھی زیادہ بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا کے ایک خاندان کے دو سالہ بچے جوزف ڈیوڈک پرآئیکیا کمپنی کی تیارکردہ درازوں والی میز گرگئی تھی۔ اس حادثے میں ننھا جوزف ہلاک ہوگیا تھا۔ بچے کے لواحقین نے الزام عائد کیا تھا کہ کمپنی کی تیار کردہ

مزید پڑھئے

افغانستان کے شہر ہرات میں ڈرون حملوں میں 35 طالبان سمیت 75 افراد ہلاک

ہرات:09جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے شہر ہرات میں امریکی ڈرون حملوں میں 35 طالبان اور 40 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ افغان خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کی شہر ہرات میں امریکی ڈرون کی جانب سے گھروں پر 4 فائر داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 35 طالبان اور 40 شہری تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ افغانستان کے مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون حملوں میں طالبان کمانڈر ملا ننگیالی بھی ہلاک ہوگئے ہیں رپورٹس کے مطابق ڈرونز

مزید پڑھئے

امریکا شرائط کے بغیر ایران سے مذاکرات کے لیے تیار

 واشنگٹن:09جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) امریکا نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ایران سے بغیر کسی شرائط کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ امریکا بغیر کسی شرائط کے ایران کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار ہے، مذاکرات کا مقصد عالی امن کو مزید خراب ہونے سے روکنا اور ایران کی حکومت کی جانب سے کشیدگی کو ختم کرنا ہے۔ امریکی خط میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے تحت جنرل سلیمانی کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 94 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا