English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یوکرین طیارہ حادثہ؛ کینیڈین وزیراعظم کی متاثرین کو انصاف کی یقین دہانی

ایڈمنٹن:13جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)کینیڈین وزیراعظم نے مسافر طیارہ حادثے کو متاثرین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ایران سے جواب ملنے تک ہم خاموش نہیں ہوں گے۔ کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں یوکرینی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اس قسم کا سانحہ ہرگزنہیں ہونا چاہیے تھا، ہم متاثرین کے ساتھ ہیں، پوراملک آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم نے

مزید پڑھئے

خلا میں زندگی کی تلاش، چین نے بڑی دوربین لانچ کر دی

:11جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)چین میں ہفتے کے روز دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس دوبین کا مقصد زمین سے باہر زندگی کی موجودگی کا سراغ لگانا ہے۔ یہ ٹیلی سکوپ پانچ سو میٹر آپیچر اسفیریکل یا فاسٹ کے نام سے قائم کی گئی ہے، تاہم عرف عام میں اسے ’اسکائی آئی‘ یا ’آسمان کی آنکھ‘ پکارا جاتا ہے۔ اس کا کل حجم فٹ بال کے تیس میدانوں کے برابر ہے۔ یہ دوربین جنوبی مغربی چینی صوبے گوئی زو میں نصب کی گئی ہے۔ سائنس دانوں کو امید ہے کہ اس دوربین

مزید پڑھئے

پیغمبر حضرت عیسی مسیح کے بارے میں متنازعہ فلم، مسیحی سراپا احتجاج

برازیل کی سپریم کورٹ نے وہ فیصلہ منسوخ کر دیا ہے، جس کے تحت پیغمبرحضرت عیسی مسیح سے متعلق نیٹ فلیکس کی ایک متنازعہ فلم پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ متنازعہ فلم میں حضرت عیسی مسیح کے تعلقات ہم جنس پرستوں سے جوڑے گئے ہیں۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے اعلیٰ جج انٹونیو ڈیاس ٹوفولی کا متنازعہ فلم کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ الزام بے بنیاد ہے کہ اس فلم کی تحت مسیحیوں کی توہین کی گئی ہے۔  اعلیٰ جج انٹونیو ڈیاس ٹوفولی  نے مزید کہا ہے، ''کوئی یہ خیال بھی نہیں کر سکتا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 93 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا