English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی فوجی اڈوں پرحملوں میں 80 افراد ہلاک ہوئے، ایران کا دعوی

تہران:08جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)ایران کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ عراق میں کیے گئے امریکی فوجی اڈوں پرحملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر12 سے زائد زمین سے زمین پرمارکرنے والے ایرانی میزائل داغے گئے۔ ایران کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ حملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے بھی عراق میں امریکی فوج کے اڈے پرحملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران نے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر ایک

مزید پڑھئے

سال 2019ء میں بیت المقدس میں 686 مکانات مسمار ،13 نئی کالونیاں قائم

رام اللہ::07جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)فلسطین میں یہودی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین ولید عساف نے کہا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران صہیونی ریاست کے القدس میں یہودی آباد کاری کے پروگرام میں غیرمعمولی تیزی دیکھی گئی ہے۔ فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، املاک کو تباہ کرنے اور یہودی کالونیوں کے قیام کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے العساف نے کہا کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے

مزید پڑھئے

نائجیریا: بم دھماکے میں 30 ہلاک، درجنوں زخمی

:07جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)نائجیریا اور کیمرون کی سرحد پر واقع ایک بازار میں بم دھماکہ ہوا جس میں حکام کے مطابق 30 افراد ہلاک اور 35 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ افریقی ملک نائجیریا اور کیمرون کی سرحد پر واقع ایک بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں حکام کے مطابق 30 افراد ہلاک اور 35 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق دھماکا ایک پُل پر لگے بازار میں ہوا جو نائجیریا کے قصبےگیمبورو اور کیمرون کے قصبے فوٹوکول کے درمیان واقع ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں نائجیریا اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 95 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا