English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

خاتون ڈرائیور کا ویزہ جاری نہیں ہوگا، وزارت محنت

ریاض :28؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) وزارت محنت و سماجی بہبودکے ترجمان خالد ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ گھریلو ملازمہ کو گھریلو ڈرائیور کا پیشہ اپنانے کا حق نہیں بنتا۔ ٹریفک قانون میں اس پر کوئی پابندی نہیں۔ وہ گاڑی چلا سکتی ہے البتہ ڈرائیوری کا پیشہ نہیں اپناسکتی۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ وزارت محنت باہر سے خاتون ڈرائیور لانے کیلئے کوئی ویزہ جاری نہیں

مزید پڑھئے

عالمی برادری روہنگیا کے مسلمانوں کی نسلی تطہیر بند کرائے، سعودی عرب

جنیوا:28؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ میانمار کی حکومت اقوام متحدہ کی ایلچی برائے میانمار کیساتھ تعاون نہیں کررہی ۔ سعودی عرب کا یہ موقف جنیوا میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں سعودی سفارتی مشن کے سربراہ ڈاکٹر فہد المطیری نے انسانی حقوق کونسل کے سامنے پیش کیا۔ سعودی عرب نے میانمار کی حکومت سے کہاکہ وہ اقوام متحدہ کی ایلچی کو تمام متاثرہ علاقوں کے دورے

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے امدادی سامان لے کر3 طیارے عدن پہنچ گئے

ریاض :27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد اور ریلیف نے امدادی سامان سے لدے 3 طیارے یمن کے جنوبی شہر عدن پہنچ گئے،جہاں سے اس امدادی سامان کو ساحلی شہر الحدیدہ منتقل کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہی دیوان کے مشیر اور شاہ سلمان ریلیف مرکز کے نگرانِ اعلی ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے کہا کہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر یمن میں جنگ سے متاثرہ افراد کے لیے ایک امدادی پل قائم کردیا گیا اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 87 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا