English   /   Kannada   /   Nawayathi

خاتون ڈرائیور کا ویزہ جاری نہیں ہوگا، وزارت محنت

share with us

ریاض :28؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) وزارت محنت و سماجی بہبودکے ترجمان خالد ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ گھریلو ملازمہ کو گھریلو ڈرائیور کا پیشہ اپنانے کا حق نہیں بنتا۔ ٹریفک قانون میں اس پر کوئی پابندی نہیں۔ وہ گاڑی چلا سکتی ہے البتہ ڈرائیوری کا پیشہ نہیں اپناسکتی۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ وزارت محنت باہر سے خاتون ڈرائیور لانے کیلئے کوئی ویزہ جاری نہیں کریگی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا