English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا کے باعث لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ

29مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)کورونا وائرس جیسی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اگرچہ دنیا کے درجنوں ممالک نے مکمل یا جزوی لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے اور اس عمل سے عوام کے کورونا میں مبتلا ہونے کے امکانات واضح طور پر کم ہوئے ہیں۔ تاہم کورونا جیسی وبا سے بچنے کے لیے لاک ڈاؤن کیے جانے کی وجہ سے دنیا بھر میں دیگر مسائل سامنے آنے لگے ہیں اور ایسے مسائل میں شادی شدہ جوڑوں کے درمیان علیحدگی سمیت گھریلو تشدد میں اضافہ بھی شامل ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والی رپورٹس کے مطابق کورونا

مزید پڑھئے

کورونا وائرس: ووہان میں معمولات زندگی بحال ہوتے ہوئے

29مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)کورونا وائرس کی وبا سے اب تک دنیا بھر میں چھ لاکھ کے قریب انسان متاثر ہو چکے ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد بھی 27 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ ترین صورت حال کے بارے میں جانیے آج کے لائیو آرٹیکل میں۔ امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ پانچ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اٹلی اور اسپین میں ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اٹلی میں نو ہزار اور اسپین میں پانچ ہزار سے زائد افراد اس مرض کے سبب ہلاک ہو چکے ہیں۔ چینی شہر ووہان میں، جہاں سے اس

مزید پڑھئے

جرمنی میں بیس اپریل تک پابندیوں میں نرمی کا امکان نہیں

29مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)جرمن حکومت کے وزرا ملک فی الوقت ملک میں لاک ڈاؤن نرم کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ جرمنی بھر میں اگلے مہینے کی بیس تاریخ تک لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جا چکا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر کی سربراہ ہیلگے باؤن نے واضح کیا ہے کہ بیس اپریل تک لاک ڈاؤن میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ براؤن نے یہ بھی کہا کہ اس لاک ڈاؤن میں نرمی پیدا کیے جانے کی کوئی تجویز بھی زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ برلن حکومت کے وزراء بھی لاک ڈاؤن کی مکمل حمایت میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 83 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا