English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یورپ میں 12 سالہ بچی کروناوائرس سے ہلاک

برسلز31مارچ2020(فکروخبر/ذرائع) یورپی ملک بیلجیم میں وبائی مرض کروناوائرس سے 12 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت نے بارہ سالہ بچی کی کروناوائرس سے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے واقعے پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا بچی کی موت ہمارے کے لیے ایک دھچکا ہے۔ حکومتی ترجمان ڈاکٹر ایمونیل کا کہنا ہے کہ کروناوائرس سے کم عمر کی بچی کی ہلاکت منفرد واقعہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچی گزشتہ تین دن سے شدید بخار میں مبتلا تھی جس پر کروناٹیسٹ کروایا گیا جو

مزید پڑھئے

پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ،ایک وینٹی لیٹرکو7مریضوں کیلئے کیسے استعمال کیا جاسکتا؟

کینیکٹی کٹ31مارچ2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی ریاست کینیکٹی کٹ کے سینیٹر ڈاکٹر سعود انور نے اپنے ساتھی ڈاکٹر کے ساتھ مل کر ایسی ڈیوائس بنا لی ، جس کی مدد سے ایک وینٹی لیٹر سات مریضوں کو مصنوعی سانس دے سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے تمام ممالک اس وقت وینٹی لیٹرز کی قلت کا شکار ہیں، ایسے میں امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر نے ایک وینٹی لیٹر کو ایک سے زیادہ مریضوں کیلئےقابل استعمال بنانے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ ریاست کینیکٹی کٹ کے سینیٹر اور ڈاکٹر سعود انور نےاپنے

مزید پڑھئے

برطانیہ میں غیرملکی طبی عملے کے ویزوں میں توسیع

لندن31مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار غیر ملکی میڈیکل اسٹاف کے ویزوں کی معیاد میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے غیرملکی طبی عملے کے ویزے ایک سال کے لیے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی میڈیکل اسٹاف ویزوں سے بےفکر ہوجائیں۔ ہوم آفس نے واضح کیا ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز اور اسٹاف کورونا سےلڑنےمیں مصروف رہیں اور اپنے ویزوں کی مدت کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی اور فکرمندی میں نہ رہیں۔ اعلان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 82 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا