English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی شہری کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

قلقیلیہ:18اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین میں انسانی حقوق مرکز نے صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے حملے میں ایک فلسطینی شہری کے ماورائے عدالت قتل کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین میں انسانی حقوق مرکز کی طرف سے جاری ایک بیان میں فلسطینی شہری کے عباس ملیشیا کے ہاتھوں مجرمانہ قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔خیال رہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے غرب اردن کیشمالی شہر قلقیلیہ میں ایک کارروائی کے دوران 35 سالہ محمد راتب

مزید پڑھئے

ایرانی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

تہران:17اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)ق ایرانی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت قرار دینے کے بل کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پارلیمان نے گزشتہ روز اس حوالے سے قرارداد کی بھاری اکثریت سے منظوری دے دی، قرارداد کے حق میں پارلیمنٹ میں موجود 207 میں سے 204 اراکین نے ووٹ ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق 2 قانون سازوں نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ ایک قانون دان نے ووٹ دینے سے اجتناب کیا۔امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق

مزید پڑھئے

عراق سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے تاریخی دور میں داخل ہورہا ہے‘ عراقی وزیراعظم

بغداد :17اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کے وزیراعظم عادل المہدی تاجروں، سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کے ایک بڑے وفد کے ہمراہ بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں۔ ہفتہ وارپریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم عادل المہدی نے سعودی عرب کے دورے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ عراق اور سعودیہ باہمی تعلقات کے تاریخ ساز دور میں داخل ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران کوئی چیزکسی سے مخفی نہیں ہوگی اور تمام امور کھل کرسب کے سامنے لائے جائیں گے۔خیال رہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 81 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا