English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایران نے باب المندب اور آبنائے ہرمز بندرگاہیں بند کیں تو نتائج کا خود ذمہ دار ہو گا،امریکا

واشنگٹن:24اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ باب المندب اور آبنائے ہرمز بندرگاہوں کو بحری ٹریفک کے لیے بند کرنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ ہم نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز اورباب المندب بندرگاہیں بند کیں تو اس کے نتیجےمیں ایران کو جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایران اور دیگر تمام ممالک کو آبنائے ہرمز اور باب المندب سے عالمی

مزید پڑھئے

افغان اور غیرملکی فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکتیں عسکریت پسندوں کے حملوں سے زیادہ، اقوام متحدہ

نیویارک:24اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں برس کے پہلے تین ماہ میں افغان سکیورٹی فورسز اور اس کے بین الاقوامی اتحادیوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی تعداد طالبان کے حملوں میں مارے جانے والے شہریوں سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں افغانستان اور اس کے بین الاقوامی اتحادیوں کی فورسز کے حملوں میں 305 عام شہری مارے گئے جب کہ طالبان حملوں میں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی تعداد 227 تھی۔ اقوام

مزید پڑھئے

ایران، امریکہ کی پابندیوں کے خلاف ہم اپنی آبناوں کو بند کر دیں گے

تہران:22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی پاسدارن ِ انقلاب کی بحری افواج کے کمانڈر علی رضا  تینگسیری کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے استعمال  کے حوالے سے کسی پابندی کے لاگو کرنے کی صورت میں ہم اپنی تمام آبناؤں کو آمدورفت کے لیے بند کر دیں گے۔ ایرانی سرکاری میڈیا  کو انٹرویو دیتے ہوئے تنگسیری   نے امریکہ کی ایران پر پابندیوں کے حوالے سے بعض اعلانات کیے۔ انہوں نے کہا کہ "آبنائے ہرمز عالمی قوانین کے مطابق ایک سمندری گزر گاہ ہے۔ ایران  پر اس آبناء کے استعمال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 80 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا