English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مسلمان کانگریس خواتین کیخلاف ٹرمپ کے بیان پر اراکین پارلیمنٹ کی مذمت

مسلمان خواتین کے خلاف امریکی صدر کا بیان انتہائی خطرناک اور تشدد کو فروغ دینے کے مترادف ہے،ڈیموکریٹ ارکان واشنگٹن:14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ڈیموکریٹ ارکان پارلیمنٹ سمیت صدارتی امیدواروں نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن کی جانب سے مسلمان کانگریس خواتین کے خلاف تضحیک آمیز بیانات کو قابل مذمت قرار دے دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق مطابق ڈیموکریٹس اراکین نے کہا کہ امریکی ایونِ نمائندگان کا حصہ بننے والی دو مسلمان خواتین کے خلاف امریکی صدر کا بیان انتہائی خطرناک اور

مزید پڑھئے

تشدد میں اضافے سے امن عمل ہی متاثر ہوگا، جس کے لیے یہ دونوں ریاستیں کام کررہی ہیں،زلمے خلیل زاد 

واشنگٹن:14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے تمام افغانوں، جن میں طالبان بھی شامل ہیں، پر زور دیا ہے کہ وہ افغان جنگ کے رواں سال خاتمے کے لیے روڈ میپ پر کام کریں۔امریکی ٹی وی کے مطابق طالبان کی جانب سے موسم بہار کی کارروائیوں کے اعلان کے فوری بعد سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک سنجیدہ پیغام میں زلمے خلیل زاد نے پاکستان اور قطر پر بھی زور دیا کہ وہ طالبان کی جانب سے جنگ سے متعلق کیے جانے والے اعلان کی مذمت کریں اور

مزید پڑھئے

اسرائیل کا ناکامی کے باوجود چاند پر قدم رکھنے کے نئے منصوبے کا اعلان

ڈونرز نئے منصوبے کے لیے فنڈنگ کریں گے لیکن سرکاری پیسہ عوامی منصوبے کے لیے ہونا چاہیے،اسرائیلی کمپنی تل ابیب:14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے ناکام خلائی مشن کی ذمہ دار فضائی کمپنی نے سرکاری اور نجی فنڈز کی مدد سے چاند پر قدم رکھنے کے لیے دوبارہ منصوبہ بندی کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ سرکاری کمپنی اسرائیلی ایرواسپین انڈسٹریز (آئی اے آئی) اور غیر منافع بخش کمپنی اسپیس آئی ایل کی جانب سے تیارہ کردہ روبوٹ کرافٹ بریشیٹ دو روز قبل اپنے مشن کے دوران تباہ ہوگیا تھا جس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 82 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا