English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈ

واشنگٹن : 05 مئی 2020 (فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے 24 گھنٹے کے دوران 1015 اموات ہوئیں ، جو ایک مہینے میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے جبکہ مجموعی‌ ہلاکتوں کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سپر پاور کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہے ، امریکا میں کورونا وائر س 69 ہزارسے زیادہ افراد کی جانیں لے گیا جبکہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ بارہ ہزار سے تجاوز سے کرگئی ۔ چوبیس گھنٹے کے دوران 1015 اموات ہوئیں، جو ایک مہینے میں یومیہ

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین کب تک تیار ہوگی ؟ آسٹریلوی وزیر نے بتادیا

سڈنی : 05 مئی 2020 (فکروخبرنیوز/ذرائع) آسٹریلیا کی وزیر سائنس کا کہنا ہے کہ 10 سے 15 ماہ میں دو کورونا ویکسین تیار ہوسکتی ہیں، اس ویکیسین کی امریکہ اور برطانیہ میں آزمائش کی جائے گی۔ آسٹریلیا بھی ان ممالک میں شامل ہوگیا ہے جہاں کورونا ویکسین کی تیاری پر کام جاری ہے، کامن ویلتھ سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی آر او) کے تحت سائنسدان دن رات اس کی تیاریوں میں مصروف عمل ہیں۔ آسٹریلیا میں رواں سال کے اختتام یا اگلے سال کے آغاز تک کورونا وائرس ویکسین تیار کی

مزید پڑھئے

برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی، ایمرجنسی اسپتال بند کرنے کا فیصلہ

لندن:  05 مئی 2020 (فکروخبرنیوز/ذرائع)برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی آنے کے بعد لندن کے ایمرجنسی اسپتال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اچانک اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے لندن میں ایک ہنگامی اسپتال بنایا گیا تھا۔ ایمرجنسی اسپتال ایک ہفتے کی قلیل مدت میں بنایا گیا جو کہ 4 ہزار بیڈز پر مشتمل تھا، اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے طبی سہولیات مہیا کی گئی تھیں۔ کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 74 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا