English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چارجنگ کے دوران موبائل استعمال کرنے کا خوفناک نتیجہ

بنکاک: 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) تھائی لینڈ میں موبائل پر گیم کھیلنے کا عادی نوجوان چارچنگ کے دوران موبائل پر گیم کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرنٹ لگنے کا واقعہ تھائی لینڈ میں پیش آیا جہاں ڈیلیوری کمپنی میں کام کرنے والا نوجوان اپنی عادت کے باعث موت کے منہ میں چلا گیا۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل پر کسی نشئی کی طرح گیم کھیلنے کا عادی نوجوان اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں ملا ہے جو موبائل کو چارجنگ پر لگاکر

مزید پڑھئے

برطانوی شہریوں کی سگریٹ نوشی سے دوری، وجہ کیا ہوئی؟

لندن: 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) لاکھوں برطانوی شہریوں نے کوویڈ 19 کی مہلک وبا میں مبتلا ہونے سے بچنے کیلیے سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا بھر میں اپنا خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے تاہم سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں برطانیہ، امریکا اور یورپی ممالک شامل ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر لاکھوں برطانوی شہریوں سے سگریٹ نوشی ترک کردی ہے جبکہ ایسی تحقیق بھی سامنے آئی ہے کہ سگریٹ

مزید پڑھئے

کوروناٹاسک فورس کے خاتمے سے متعلق فیصلے پر ٹرمپ کا یوٹرن

واشنگٹن:07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) کوروناٹاسک فورس کے خاتمے سے متعلق امریکی صدرٹرمپ نے یوٹرن لے لیا اور کہا ٹاسک فورس غیرمعینہ مدت تک کیلئیکام کرتی رہیگی اور کورونا ویکسین،علاج پرتوجہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شدید تنقید کے باعث ٹاسک فورس ختم کرنے کے اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئے اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نائب صدر مائک پینس کی سربراہی میں وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس نے بہت عمدہ کام انجام دیا ہے، ٹاسک فورس غیر معینہ مدت تک کیلئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 73 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا