English   /   Kannada   /   Nawayathi

نئے کورونا وائرس کے متاثرين چونتيس لاکھ سے زائد

share with us

03مئی 2020(فکروخبر/ذرائع )دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہونے والوں کی تعداد 3,428,422 ہو گئی ہے۔ امريکی جانز ہاپکنز يونيورسٹی اينڈ ريسرچ سينٹر کے اتوار تين مئی کے اعداد و شمار کے مطابق کووڈ انیس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 242,831 ہے۔ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا ہے جہاں اس انفیکشن کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 1,133,069 ہے جبکہ امريکا ميں ہلاکتوں کی تعداد 66 ہزار سے زائد ہے۔ عالمی سطح پر 1,093,199 افراد اس بيماری سے صحت ياب بھی ہو چکے ہيں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا