English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا وائرس امریکا پر ’پرل ہاربر سے بھی بدتر حملہ‘، ٹرمپ

واشنگٹن: 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) بدھ کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ صورتحال "پرل ہاربر سی کہیں بدتر ہے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے کہیں بدتر ہے۔ اس طرح کا حملہ پہلے کبھی نہیں ہوا۔ یہ بلکل نہیں ہونا چاہیے تھا۔" انہوں نے کہا کہ چین کو چاہیے تھا کہ وائرس کو وہیں روکتا۔ لیکن ان کے بقول، "ایسا نہیں ہوا۔" امریکی حکومت کورونا سے پیدا ہونے والے عالمی بحران کے لیے بیجنگ کو مورد الزام ٹہراتی ہے اور چین کے خلاف قانونی چارہ گوئی پر غور کر رہی ہے۔

مزید پڑھئے

امریکہ نے کورونا وائرس چینی لیب سے شروع ہونے بارے ابھی تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ہے: عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن : 06مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ امریکہ نے کورونا وائرس چینی لیب سے شروع ہونے بارے ابھی تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ہے۔ امریکی صدر کی ان قیاس آرائیوںکے دعووں کے حق میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ہے کہ نیا کورونا وائرس ایک چینی لیب سے شروع ہوا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نیورچوئل بریفنگ میں بتایا کہ ہمیں وائرس کے آغاز سے متعلق ریاست ہائے متحدہ کی حکومت کی طرف سے کوئی اعداد و شمار یا کوئی خاص

مزید پڑھئے

کورونا پر فتح: ووہان میں آج سے ہائی اسکولز کھول دیئے گئے

بیجنگ: ناول کورونا وائرس کے نقطہ آغاز، چینی شہر ووہان میں تقریباً چار ماہ کی بندش کے بعد آج سے ہائی اسکولز بھی کھول دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، کورونا وائرس کے وبائی پھیلاؤ کی وجہ سے ووہان کے تمام تعلیمی ادارے جنوری میں بند کردیئے گئے تھے تاہم اب حالات معمول پر واپس آجانے کے بعد دیگر تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ ہائی اسکول بھی کھول دیئے گئے ہیں۔ اسکول کھولنے سے قبل چینی حکومت نے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا ہے جن کے تحت ہر اسکول کے باہر تھرمل اسکینر نصب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 75 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا