English   /   Kannada   /   Nawayathi

غیر ملکی انجینئر کے لئے سعودی عرب میں ملازمت کرنا ہو گیا اب اور مشکل

share with us

دمام:25؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی انجینیئرز کونسل کے ترجمان عبدالناصر العبد اللطیف نے بتایا ہے کہ کوئی بھی غیر ملکی انجینیئر بی ٹیک کرتے ہی سعودی عرب میں ملازمت کا مجاز نہیں ہوگا۔ اسے کم از کم 5برس تجربے کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔ اپنے ملک کے سرکاری ادارے سے معاون انجینیئر کے طور پر پروجیکٹ میں کام کرنے کا سرٹیفکیٹ لانا ہوگا۔ علاوہ ازیں مملکت آنے سے قبل اس کے اپنے ملک میں اس کا امتحان لیا جائیگا۔ اس کے بعد ہی سعودی ادارے یا کمپنی کو انجینیئر کا ویزہ جاری کرکے اسے مملکت لانے کی اجازت دی جائیگی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا