English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یمنی حکومتی فورسز نے علیحدگی پسندوں سے ایک فوجی کمیپ چھڑا لیا

شبوہ:25اگست2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں صدر منصور ہادی کی حامی فورسز نے ایک فوجی اڈہ علیحدگی پسندوں کے قبضے سے چھڑا لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ علیحدگی پسندوں کو اس فوجی اڈے سے نکالنے کے لیے کی جانے والی عسکری کارروائی میں حکومتی فورسز کو متحدہ عرب امارات کی مدد بھی حاصل تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ شبوہ صوبے کے شہر اطلاق میں کی جانے والی اس کارروائی کے بعد علیحدگی پسند اس اڈے سے پسپا ہو گئے۔ واضح رہے کہ یمن میں سدرن ٹرانزیشنل کونسل کے نام سے علیحدگی پسند متحرک ہیں، جو جنوبی یمن کی

مزید پڑھئے

مصرنے فلسطین کی رفح گذرگاہ تین روز کے لیے بند کر دی

رفح:25اگست2019(فکروخبر/ذرائع)مصری حکام نے فلسطین کی بین الاقوامی گذرگاہ 'رفح' کو تین کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ دوسری جانب فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں مطلع کیا ہے کہ رفح گذرگاہ آئندہ تین روز تک دوطرفہ آمد ورفت کے لیےبند رہے گی۔ مصری حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ رفح گذرگاہ آج اتوار سے منگل تک دو طرفہ آمدورفت کے لیے بند ہوگی۔خیال رہے کہ رفح گذرگاہ غزہ کی پٹی کی بیرونی دنیا سےرابطے کی واحد گذرگاہ

مزید پڑھئے

حکومت مخالف مظاہرہ کوریج کرنے والی خاتون صحافی کو ۱۰ سال قید اور ۸۴ کوڑوں کی سزا

تہران :25اگست2019(فکروخبر/ذرائع)رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خاتون صحافی نے مزدوروں کے عالمی دن پر ایران میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی ایک انقلاب عدالت نے ایرانی رجیم کے جرائم سے پردہ اٹھانے کی پاداش میں صحافیہ مرضیہ امیری کو ساڑھے 10 سال قید اور ایک سو 84 کوڑوں کی سزا کا حکم دیا ہے۔ صحافیہ کا قصور یہ ہے کہ اس نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایران میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج کی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 56 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا