:اور ہر طرح کے
ایم ایل سی انتخابات: فیصلہ پارٹی ہائی کمان پر، 7 سی ... بھٹکل میں بدھ کو نہیں رہے گی بجلی ... کیا حیدرآباد 2 جون سے نہیں رہے گا آندھرا پردیش ک ... ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہار معاملے میں بی جے پی ... ٹی آر پی گیم زون آتشزدگی: ’ہمیں اب آپ پر بھروسہ ... ’انڈیا اتحاد‘ پر عزم ، یکم جون کو دہلی میں ہوگی م ... مغربی بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ نے مچائی تبا ... وزیر اعظم کا کرناٹک دورہ : ہوٹل کے واجبات کرناٹک ح ...

شبوہ:25اگست2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں صدر منصور ہادی کی حامی فورسز نے ایک فوجی اڈہ علیحدگی پسندوں کے قبضے سے چھڑا لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ علیحدگی پسندوں کو اس فوجی اڈے سے نکالنے کے لیے کی جانے والی عسکری کارروائی میں حکومتی فورسز کو متحدہ عرب امارات کی مدد بھی حاصل تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ شبوہ صوبے کے شہر اطلاق میں کی جانے والی اس کارروائی کے بعد علیحدگی پسند اس اڈے سے پسپا ہو گئے۔ واضح رہے کہ یمن میں سدرن ٹرانزیشنل کونسل کے نام سے علیحدگی پسند متحرک ہیں، جو جنوبی یمن کی علیحدگی کی کوشش میں ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |