English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

قابض صہیونی فوج نے گھروں پر چھاپے کے دوران 16 فلسطینی گرفتار کر لیے

رام اللہ :21اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے دسیوں فلسطینیوں کو انکے گھروں سے اغوا کر لیا۔قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اسیران اسرائیلی اہداف پر حملوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے مطلوب تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج نے الخلیل ، بیت لحم ، جنین اور بیت المقدس سے 16 فلسطینوں کو اغوا کیا۔قابض صہیونی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ اور بیت المقدس کے مشرق میں عناتا گاوں میں  گھروں کی تلاشی لی اور ان میں توڑ پھوڑ

مزید پڑھئے

ایرانی آئل ٹینکر: امریکا کی بحیرہ روم کی تمام بندرگاہوں کو دھمکی

جبرالٹر :21اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )امریکا نے بحیرہ روم کے تمام ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جبرالٹر سے آنے والے ایرانی آئل ٹینکر کو اپنے ہاں لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے سے باز رہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ اس آئل ٹینکر کے ساتھ تجارت کا مطلب دہشت گردوں کی حمایت ہو گا۔ امریکا کے مطابق یہ آئل ٹینکر ایرانی پاسداران انقلاب کی ملکیت ہے، جسے امریکا ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے چکا ہے۔ واشنگٹن کے مطابق اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ اس ٹینکر

مزید پڑھئے

سوڈان میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد خود مختار کونسل کی بھی تشکیل

خرطوم:21اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )افریقی ملک سوڈان میں آج بدھ کے روز ایک ’خود مختار کونسل‘ قائم کر دی گئی۔ اس کا کام تین سالہ عبوری مدت کی سربراہی کرنا ہو گا۔ اب تک قائم فوجی کونسل کے سربراہ رہنے والے جنرل فتاح البرہان نے اس نئی کونسل کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ اکیس ماہ کے بعد اس کونسل کی سربراہی کوئی سول رہنما کرے گا۔ اس ’خود مختار کونسل‘ میں پانچ فوجی اور چھ سویلین شخصیات شامل ہیں۔ حکمران فوجی کونسل نے شدید عوامی احتجاج کے بعد ہفتے کے روز ایک معاہدے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 57 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا