English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شامی تنازعے کے فریقین شہریوں کو تحفظ دیں، اقوام متحدہ

  اقوام متحدہ نے شمال مغربی شام میں جاری تنازعے کے فریقین سے عام شہریوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ادارے کے ایک ترجمان اسٹیفن دوجارک کے مطابق ادلب، شمالی حلب اور صوبہ حماء کے شمالی علاقے میں جاری لڑائی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ ان کے بقول اس دوران تباہ کن بیرل بم بھی استعمال کیے گئے۔ دوجارک نے مزید کہا کہ سیٹلائٹ تصاویر سے واضح ہے کہ پورے کے پورے شہر اور گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے ہیں اور چار لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

مزید پڑھئے

ترکی کو امریکی ایف 35 یا روسی ایس 400 میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکا

واشنگٹن:29اگست2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیرِ دفاع مارک ایسپر نے گزشتہ روز پنٹاگون میں منعقدہ ایک غیرمعمولی پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترکی کو روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام ’’ایس 400‘‘ یا امریکی لڑاکا طیارے ’’ایف 35‘‘ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اس پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے ترکی کے وزیرِ خارجہ میولوت کاووسوگلو نے کہا کہ ترکی کی پہلی ترجیح یہی ہوگی کہ اسے ایف 35 لڑاکا طیارے مل جائیں لیکن اگر

مزید پڑھئے

صورتحال واضح‌ ہونے تک نقاب لینے سے پرہیز کریں، سری لنکن علماء

کولمبو:28اگست2019(فکروخبر/ذرائع) سری لنکا میں علماء نے مسلم خواتین سے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک نقاب لینے یا چہرے کا پردہ کرنے سے گریز کریں جب تک حکومت کی طرف سے صورتحال کی وضاحت نہیں کر دی جاتی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن علماءنے خواتین سے کہا کہ ملک میں ایمرجنسی کے خاتمے کے بعد چہرے کا نقاب لینے کا سلسلہ فوری طور پر شروع نہ کریں بلکہ اس وقت تک انتظار کریں جب تک حکومت کی طرف سے اس بارے میں صورتحال واضح نہیں کر دی جاتی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ ان علماءکو خدشہ ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 55 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا