English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہم نے نیا میزائل تجربہ کیا ہے: پاسداران انقلاب

share with us

تہران:24اگست2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی پاسداران انقلاب  نے ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ایرانی کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم  کے مطابق،  مشہد میں ایرانی فوج کے کمانڈر حسین سلامی نے   بتایا کہ کل اس میزائل کا کامیاب  تجربہ کیا  گیا اور ہم   مختلف النوع دفاعی  نظاموں کے تجربات کا سلسلہ آگے بھی  جاری رکھیں گے۔

 سی این این نے 16 اگست کو پینٹاگون کے توسط سے خبر دی تھی  کہ  ایران  دوران ہفتہ میزائل  تجربہ کر سکتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا