English   /   Kannada   /   Nawayathi

راکٹ فائر ہونے کے بعد طرابلس میں پروازیں عارضی طور پر معطل

share with us

 

لیبیا:24اگست2019(فکروخبر/ذرائع)ہفتے کے روز لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے ہوائی اڈے پر راکٹ داغے جانے کے بعد پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ لییبیا میں طرابلس ہی واحد فعال ہوائی اڈا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہوائی اڈے پر راکٹ اس وقت داغا گیا، جب وہاں دو مسافر جہاز لینڈ کر رہے تھے۔ اس واقعے کے بعد ہوائی اڈے کے حکام نے ایک فیس بک پوسٹ میں اعلان کیا تھا کہ ہوائی اڈے پر پروازیں تاحکم ثانی معطل کر دی گئی ہیں، تاہم کئی گھنٹوں کے تعطل کے بعد سہ پہر کو پروازیں دوبارہ بحال کر دی گئیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا