English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ماحولیات کے تحفظ کے لیے امیر ممالک جلد از جلد مزید رقم میز پر رکھیں: برطانیہ

    گلاسگو: 14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)بورس جانسن نے ماحولیات کے تحفظ کے لیے امیر ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد مزید رقم دیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے جمعے کے روز ترقی یافتہ ممالک سے اپیل کی کہ وہ گلاسگو میں COP26 میں موسمیاتی پیش رفت کو محفوظ بنانے کے لیے ’مزید رقم میز پر رکھیں‘۔ اے ایف پی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے ماحول کو بچانے کے معاہدے کے لیے مزید رقم طلب کی، انھوں نے کہا کہ ’یہ اگلے چند گھنٹوں میں ہونا

مزید پڑھئے

سوڈان: الجزیرہ کا بیورو چیف گرفتار اور پانچ مظاہرین ہلاک

  14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)افریقی ملک سوڈان کی فوجی حکومت نے قطر میں قائم عربی زبان کے ٹیلی وژن چینل الجزیرہ کے مقامی بیورو چیف المسیلمی الکبلاشی کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس ٹی وی چینل نے یہ بھی بتایا کہ سکیورٹی اہلکاروں نے خرطوم میں بیورو چیف کے گھر پر چھاپہ بھی مارا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی جب فوجی حکومت نے ہفتہ تیرہ نومبر کو سویلین مظاہرین پر گولیاں چلا کر کم از کم پانچ افراد کو ہلاک اور کئی دوسروں کو زخمی کر دیا تھا۔ گولياں ان جمہوریت نواز عام شہریوں پر

مزید پڑھئے

دنیا کو ماحولیاتی بحران سے بچانے کے لیے تیل و گیس کے لیے کھدائی کے خاتمے کی طرف ایک پہل ،کیا اس کے مافیاؤں کو یہ تجویز قبول ہوگی  !؟

لندن: 13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)دنیا کو ماحولیاتی بحران سے بچانے کے لیے ایک نیا عالمی اتحاد عمل میں آیا ہے، جو تیل و گیس کے لیے کھدائی ختم کرنے پر کام کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ماحولیاتی تبدیلیوں پر جاری اقوام متحدہ کی کانفرنس میں تیل اور گیس کی کھدائی کے خاتمے کی کوششیں زور پکڑ رہی ہیں۔ رواں سال کے شروع میں کوسٹاریکا اور ڈنمارک نے ’بیونڈ آئل اینڈ گیس الائنس‘ کے نام سے ایک اتحاد تشکیل دیا ہے، اب تک اس نئے بین الاقوامی اتحاد میں 10 حکومتیں شامل ہو چکی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا