English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایکواڈور کیجیل میں دو گروپوں میں خونریز تصادم ،ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

    کوائیٹو: 14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)ایکواڈور کی جیل میں ایک بار پر شدید ہنگامے پھوٹ پڑے، پرتشدد فساد کے دوران اڑسٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 68 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ مخالف گروہوں سے تعلق رکھنے والے مسلح قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں دونوں گروہوں کے لوگوں نے بندوقیں، چاقو اور دھماکہ خیز مادے استعمال کیے جس

مزید پڑھئے

ماحولیات کے تحفظ کے لیے امیر ممالک جلد از جلد مزید رقم میز پر رکھیں: برطانیہ

    گلاسگو: 14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)بورس جانسن نے ماحولیات کے تحفظ کے لیے امیر ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد مزید رقم دیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے جمعے کے روز ترقی یافتہ ممالک سے اپیل کی کہ وہ گلاسگو میں COP26 میں موسمیاتی پیش رفت کو محفوظ بنانے کے لیے ’مزید رقم میز پر رکھیں‘۔ اے ایف پی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے ماحول کو بچانے کے معاہدے کے لیے مزید رقم طلب کی، انھوں نے کہا کہ ’یہ اگلے چند گھنٹوں میں ہونا

مزید پڑھئے

سوڈان: الجزیرہ کا بیورو چیف گرفتار اور پانچ مظاہرین ہلاک

  14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)افریقی ملک سوڈان کی فوجی حکومت نے قطر میں قائم عربی زبان کے ٹیلی وژن چینل الجزیرہ کے مقامی بیورو چیف المسیلمی الکبلاشی کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس ٹی وی چینل نے یہ بھی بتایا کہ سکیورٹی اہلکاروں نے خرطوم میں بیورو چیف کے گھر پر چھاپہ بھی مارا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی جب فوجی حکومت نے ہفتہ تیرہ نومبر کو سویلین مظاہرین پر گولیاں چلا کر کم از کم پانچ افراد کو ہلاک اور کئی دوسروں کو زخمی کر دیا تھا۔ گولياں ان جمہوریت نواز عام شہریوں پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 37 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا