English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

میانمار میں آزادی صحافت بدترین دباؤ کا شکار، امریکی صحافی کو 11سال قید کی سزا

    13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)میانمار کی عدالت نے غیرقانونی روابط اور وابستگی، فوج کے خلاف اُکسانے اور ویزا قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی صحافی کو 11سال قید کی سزا سنا دی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فروری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے میانمار میں آزادی صحافت بدترین دباؤ کا شکار ہے جہاں جمہوریت کے حامیوں پر کریک ڈاؤن کے خلاف آواز اٹھانے والے درجنوں صحافیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مقامی اخبار فرنٹیئر میانمار کے لیے کام کرنے والے ڈینی فینسٹر کو مئی

مزید پڑھئے

افغانستان میں مغربی حمایت یافتہ حکومت گرنے کے بعد قطری سفارتخانے کے اندر امریکی مفادات کا سیکشن قائم ہوگا

  13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں امریکی مفادات کے تحفظ کی ذمے داری قطر کے سپرد کردی گئی ہے اور کابل میں قطری سفارتخانے کے اندر امریکی مفادات کا سیکشن قائم کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی اےایف پی کے مطابق واشنگٹن میں اپنے قطری ہم منصب کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جہاں اس معاہدے کے تحت قطر سفارتخانے میں امریکی مفادات کا شعبہ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ امریکا افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر

مزید پڑھئے

فرانس سے غیر قانونی طور آنے والے تارکین وطن کی تعداد ’ناقابل قبول‘ ،برطانیہ

    لندن: 13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) برطانیہ نے کہا کہ فرانس سے غیر قانونی طور آنے والے تارکین وطن کی تعداد ’ناقابل قبول‘ ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے بتایا کہ یومیہ ریکارڈ ایک ہزار 185 تارکین وطن نے چینل (دریا) عبور کرنے کی کوشش کی۔ لندن میں وزارت داخلہ کے مطابق حکام نے جمعرات کو 33 الگ الگ واقعات میں تارکین وطن کی غیرمعمولی تعداد کو بچایا یا روکا، جب کہ فرانسیسی حکام نے 7 واقعات میں 99 افراد کو برطانیہ پہنچنے سے روکا۔ وزارت کے ایک ترجمان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا