English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برازیل: شدید طوفان، سات افراد ہلاک، ہزاروں متاثر

  برازیلیا : 14ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع)  لاطینی امریکہ کے ملک برازیل کی ریاست باہیا میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔ برازیل کے صدر جیر بولسونارو اور باہیا کے گورنر روئی فالکاؤ نے اتوار کو متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور لوگوں سے تعمیر نومیں امداد کا وعدہ کیا۔ کئی دہائیوں بعد ہونے والی اس شدید بارش سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے بعد گورنر نے ریاست میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا ہے اور لوگوں کی ہدایت کی ہے

مزید پڑھئے

امریکا میں صرف اس بنیاد پر نوکریوں سے برطرف کیا جارہاہے!

واشنگٹن: 14ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع)    امریکی فضائیہ نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر27 اہلکاروں کوبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنے پر27اہلکاروں کو برطرف کردیا۔ ویکسین لگوانے سے منع کرنے پرحاضر سروس اہلکاروں کی برطرفی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ پینٹاگون نے اگست میں تمام فوجی اہلکاروں کے لئے ویکسین لگوانا لازمی قراردیا تھا۔ حاضر سروس اہلکاروں کی بڑی تعداد ویکسین کی ایک ڈوز لگوا چکی ہے۔ امریکی فضائیہ کی

مزید پڑھئے

انڈونیشیا : زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

  جکارتہ: 14ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا میں آنے والے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیامیں 7.6شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئیں ہیں، زلزلے کا مرکز مشرقی نوسا ٹنگارہ کے شمال میں 95کلو میٹر دور تھا۔ شدید ترین زلزلے کے بعد جزیرے کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ خوف وہراس کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ پیسیفک سونامی وارننگ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 36 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا