English   /   Kannada   /   Nawayathi

کورونا کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی کو شدید نقصان پہنچا، ورلڈ بینک

share with us


7ڈسمبر2021 (فکروخبر/ذرائع)  کورونا وائرس کی وباء نے دنیا بھر میں بچوں کی تعلیم و تربیت کو توقع سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی بھی کئی ملین بچے اسکولوں میں جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایسے بچوں کا تناسب تقریباً 70 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، جو دس سال کی عمر تک سادہ متن کو پڑھنے اور سمجھنے کے قابل نہیں ہوں گے۔ عالمی بینک کے مطابق بند اسکولوں سے متاثر ہونے والے بچے مجموعی طور پر اپنی زندگیوں میں سترہ ارب یورو کا نقصان اٹھا سکتے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا