English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب : فی گھنٹہ 7 طلاقیں، طلاق کی شرح بڑھنے کی کیا ہے وجہ؟

  22/جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)گزشتہ چند ماہ کے دوران مملکت میں طلاق کے واقعات میں اضافے سے پورے معاشرے میں ہلچل دیکھی جا رہی ہے- گزشتہ دس برس کے دوران طلاق کے ریکارڈ ٹوٹ گئے- فی گھنٹہ 7 طلاقیں ہونے لگیں- الوطن اخبار کے مطابق 2011 سے 2022 تک طلاق کے اعداد وشمار دیکھ کر چہ میگوئیاں ہورہی ہیں کہ کیا طلاق کے واقعات کی بھرمار کا باعث خواتین کو دی جانے والی مراعات کا غلط استعمال تو نہیں ہے؟ سعودی محکمہ شماریات نے طلاق ناموں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 2020 کے آخری

مزید پڑھئے

سال 2021:  دبئی میں رہائش پذیر یا وزٹ کرنے والے 3,800 غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل

  دبئی 22/جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات میں سال 2021ء کے دوران 3,800 سے زائد رہائشیوں نے اسلام قبول کرلیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق محمد بن راشد اسلامک کلچر سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال دبئی کے 3,800 رہائشیوں اور زائرین نے اسلام قبول کیا یہ 2020 کے مقابلے میں 17 فیصد کا اضافہ ہے ، نئے مسلمانوں کو فالو اپ اور دیکھ بھال کی خدمات فراہم کی گئی ہیں ، مرکز کی خدمات میں مذہبی ، سماجی، ثقافتی، خاندانی اور طریقہ کار کے پہلو شامل ہیں۔ سنٹر کے ڈائریکٹر ہند محمد لوٹہ نے کہا کہ

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں 200 ملین ڈالر کی لاگت سے کان تعمیر ہو گی

  19/جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں مغربی ریجن کے شہر طائف کےقریب سونے، تانبے، زنک اور چاندی کے ذخائر سے بھرپور 25 ملین ٹن چٹان دریافت ہوئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق گولڈ اینڈ منرل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے مطابق دھاتیں تلاش کرنے والی ایک کمپنی کے ساتھ اس کان پر کام کے لیے منصوبہ بندی کرنے پر آمادہ کیا ہے۔ گولڈ اینڈ منرل کمپنی کے سی ای او برائن ہوسکنگ نے بتایا ہے کہ مائننگ کے لیے عالمی اور مقامی شراکت داروں کے درمیان یہ مشترکہ پروجیکٹ ہے۔ ریاض میں فیوچر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 22 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا