English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب:سائنسدانوں تاریخی کارنامہ ، جانیے کیا ہے!

  27/نومبر(فکروخبر /ذرائع)  سعودی عرب کی کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ سعودی عرب کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ذہین اور مختصر وینٹی لیٹر بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو ہوا سے آکسیجن جذب کرتا ہے اور مریض کی ضرورت کے مطابق آکسیجن کی مقدار میں کمی بیشی کرتا رہتا ہے۔ عام وینٹی لیٹرز کے برعکس اسے ہر وقت آکسیجن سلنڈر یا سینٹرل آکسیجن سپلائی سسٹم سے منسلک رکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ یہ اپنے اطراف

مزید پڑھئے

بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع :سعودی ماہر موسمیات

  ریاض: 27/نومبر(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں بلوں سے بچھوؤں کے نکلنے کے مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ماہر موسمیات صالح الشیخی نے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے شہریوں کو احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔ صالح الشیخی کا کہنا تھا کہ بچھو

مزید پڑھئے

پہلی بار کسی عرب کو انٹرپول کا صدر منتخب

  ابو ظہبی 25نومبر2021(فکروخبر/ذرائع  متحدہ عرب امارات کے میجر جنرل احمد ناصر الرئیسی کو انٹرپول کا صدر منتخب کر لیا گیا ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل الرئیسی چار سالہ مدت کے لیے انٹرپول کے صدر منتخب ہوئے ہیں ۔ انٹرپول نے کہا ہے کہ الرئیسی کو ووٹنگ کے تین راؤنڈز کے بعد منتخب کیا گیا ، انہوں نے فائنل راؤنڈ میں ڈالے گئے ووٹوں میں سے 68 اعشاریہ 9 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اس موقع پر الرئیسی نے کہا کہ انٹرپول کے اگلے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 23 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا