English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں توسیع،اب 3 لاکھ 26 ہزار سے زائد نمازی بیک وقت زیارت اور عبادت کرسکیں گے

مدینہ منورہ: 28/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی حکومت نے زیادہ سے زیادہ نمازیوں کے عبادت اور زیارت کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مسجد نبوی ﷺ کے صحنوں میں توسیع کی گئی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی ﷺ کے صحنوں کی توسیع کی گئی ہے جس سے مزید 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش پیدا ہوگئی ہے اس طرح مسجد نبوی ﷺ میں اب 3 لاکھ 26 ہزار 429 نمازی عبادت کرسکیں گے۔ اس حوالے سے گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر

مزید پڑھئے

دبئی: ’دی راک‘ نامی بڑے ہیرے کی نمائش،جانیے کیا ہے قیمت

  26/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)دبئی میں گزشتہ روز ’دی راک‘ نامی بڑے ہیرے کو نیلامی سے قبل پہلی بار نمائش کے لیے پیش کیا گیا جہاں اس بیش قیمت ہیرے کی 3 کروڑ ڈالر سے زائد میں فروخت متوقع ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق برطانوی آکشن ہاؤس کرسٹیز نے کہا کہ 228.31 قیراط سائز کے اس ہیرے کی 20 سال پہلے جنوبی افریقہ میں کان کنی اور پالش کی گئی تھی اور نیلامی میں آنے والا اب تک کا سب سے بڑا سفید ہیرا ہے۔ نیلام گھر کی دبئی کی برانچ میں اسے 26 سے 29 مارچ تک نمائش کے لیے

مزید پڑھئے

2 سال بعد رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

  24/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)سعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی اخبار سعودی گیزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اعلان حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے اس سال کے رمضان کے لیے ایوان صدر کے منصوبے کے آغاز کے لیے منعقدہ ایک سالانہ اجلاس کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایوان صدر جلد ہی اپنی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 21 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا