:اور ہر طرح کے
یومِ آزادی : جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں صدرِ جامعہ ک ... بھٹکل میں پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا یومِ آ ... یوم آزادی پر اپنے پیغام میں سونیا گاندھی نے مودی ... یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم مودی کا ... ملک بھرمیں پچھترویں یوم آزادی کا جشن ... بھٹکل : یومِ آزادی کی مناسبت سے تنظیم کی جانب سے ک ... کاپو : شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے لگی آگ نے مکان کو لیا ... ”اقبال میدان“کا نام بدلنے کے متنازعہ بیان کی پرز ...

ریاض : 06/جنوری/2022 سعودی عرب کرونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث متعدد اسکول دوبارہ بند کردئیے۔
عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح خلیجی ریاست سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے سعودی حکام سے دوبارہ پابندیاں عائد کردی ہیں۔
سعودی وزارت تعلیم نے کرونا وائرس کی مہلک وبا پر قابو پانے کےلیے متعدد اسکول بند کردئیے ہیں، وزارت تعلیم کے اعلان کے بعد اسکولوں نے آن لائن تعلیم کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت تعلیم نے اسکولز پرنسپلز کو اسکولوں کی بندش سے متعلق اختیارات دے دئیے۔
وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے پر اسکولز کو آن لائن کلاسز کا اختیار ہوگا۔
ARY News Urdu
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |