English   /   Kannada   /   Nawayathi

متحدہ عرب امارات نے بوسٹر ڈوز سے متعلق گائیڈلائنز کی جاری

share with us

 

27/ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات میں فائزر بایواینٹک کی کورونا بوسٹر ڈوز لگانے سے متعلق رہنمائی جاری کر ‏دی گئی۔

دنیا کے 108 ممالک تک پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے بچاؤ کے لیے بیشتر ممالک ‏میں بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے یو اے ای میں بھی بوسٹر ڈوز لگوانے پر زور دیا جارہا ‏ہے۔ ایسے میں دبئی ہیلتھ اتھارٹی نے رہنمائی کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں تاکہ بوسٹر ڈوز ‏لگوانے والوں کی مدد کی جا سکے۔

ویکسین کی قسم بوسٹر شاٹس کی تعداد، مدت اور اہلیت

فائزر بایو اینٹک بوسٹر کی 2 خوراکیں 18 سال اور اس سے زائد والوں کے لیے دوسری خوارک کے 6 ‏ماہ بعد ‏

آکسفورڈ ایسٹرازینیکا کی 2 خوراکیں
موڈرنا کی 2 خوراکیں
اسپوتنک وی کی 2 خوراکیں
آکسفورڈ ایسٹرازینیکا کی ایک خوراک اور فائزر بایو اینٹک ایک خوراک
جانسن اینڈ جانسن کی ایک اور فائزر بوسٹر شاٹ کی 1 خوراک
سائینو فارم کی 2 خوراکیں اور 2 فائزر بوسٹر ڈوز کی 2 خوراکیں
سائینوویک کی 2 خوراکیں

 

 

 

ARY News Urdu

 

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا