English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران اور قطر کے مابین دو طرفہ معاہدوں پر دستخط

share with us

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے مابین توانائی سے متعلق دوطرفہ معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ایرانی صدر دوحہ میں چھٹے جی ای سی ایف سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پیر کو قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے۔ اس دورے کے دوران ایرانی صدر اور قطر کے امیر کے مابین ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی ڈیل کو فعال کرنے پر بات چیت بھی کی جائے گی۔ اس فورم میں شامل تیل درآمد کرنے والے ممالک کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرائن پر حملہ کرنے کی صورت میں یہ ممالک یورپ کو تیل فراہم کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر موجود ایرانی وزیر برائے توانائی جواد اوجی کا کہنا تھا کہ ایران مشرقی اور مغربی ممالک کو تیل فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

 

Dw News Urdu

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا