English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

حج کے دوران عازمین حج کو لو سے بچنے کے لیے 4 مشورے: وزارت حج و عمرہ

ریاض: 02/جولائی/2022(فکروخبر/ذرائع)رواں برس حج شدید موسم گرما میں ہونے کے سبب حکام نے ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاج ان ہدایات کا خیال رکھیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کے دوران عازمین حج کو لو سے بچنے کے لیے 4 مشورے دیے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج شدید گرمی کے موسم میں ہو رہا ہے، عازمین حج گرمی اور لو سے بچنے اور اپنی سلامتی کے لیے احتیاطی تدابیر کی پابندی کریں۔ وزارت حج کا کہنا ہے کہ حجاج دن کے وقت انتہائی ضرورت یا حج

مزید پڑھئے

کویت میں بڑھتی ہوئی طلاق کی وجوہات : جائزہ

02/جولائی/2022(فکروخبر/ذرائع)کویت میں بڑھتی ہوئی طلاقوں کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی۔ رائے عامہ کا جائزہ لینے کے بعد طلاقوں کی سب سے بڑی وجہ سوشل میڈیا کو قرار دیا گیا ہے۔ اس رائے عامہ میں 15 فیصد افراد کا ماننا ہے کہ سوشل میڈیا کے منفی اثرات کے باعث ملک میں طلاقوں کی شرح بڑھ رہی ہے۔ یہ جائزہ کویت یونیورسٹی کے ماتحت خلیج اور جزیرہ عرب مطالعاتی مرکز نے تیار کیا تھا۔ مرکز نے عوامی رائے پر مبنی طلاق کی بڑی وجہ کی نشاندہی کی ہے۔ جائزے میں 13 فیصد نے مذہبی شعور کو طلاق کی بڑی

مزید پڑھئے

دو سال بعد پہلی بار: 10 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کریں گے

مکہ المکرمہ : 02/جولائی/2022(فکروخبر/ذرائع)کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس سال 10 لاکھ مسلمان حج ادا کریں گے اور دو سال بعد پہلی بار خانہ کعبہ میں فرزندگان توحید کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی۔ ذی الحج کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی حجاج کرام مکہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے ہیں۔ اس سال بیرون ملک سے بھی عازمین کو آنے کی اجازت دی گئی ہے۔ کورونا وبا کے دوران دو سال کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب بیرون ملک سے بھی حاجیوں کو آنے کی اجازت دی گئی ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 20 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا