English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کمیونسٹ باغیوں سے جھڑپ میں دو فلپائنی فوجی ہلاک،دولاپتہ 

شمالی سامر صوبے میں باغیوں کے ایک اور گروپ نے ایک پولیس اسٹیشن پر بھی حملہ کردیا،فلپائنی فوج منیلا:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)فلپائنی فوج نے کہاہے کہ ملک کے ازابیلا صوبے کے شہر جونز میں کمیونسٹ باغیوں کے ساتھ ہونے والی لڑائی میں اْس کے دو فوجی مارے گئے ۔ اس حملے میں دو پولیس اہلکار لاپتہ ہوئے جب کہ دو زخمی ہیں۔ اندازوں کے مطابق لاپتہ ہونے والے دو فوجیوں کو باغیوں نے اغوا کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی معمول کے گشت پر تھے کہ اْن پر باغیوں نے اچانک حملہ کر

مزید پڑھئے

امریکا‘سیاٹل کے ایئرپورٹ سے ’’چرایا‘‘گیا کمرشل طیارہ گر کر تباہ

ایک ایئرلائن ملازم نے بغیر اجازت ایسا طیارہ اڑایا جس میں کوئی مسافر نہیں تھا‘گرکر تباہ ہوگیا ہے‘ سی ٹیک ایئرپورٹ حکام  سیاٹل:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی شہر سیاٹل کے سی ٹیک ائیرپورٹ سے بغیر اجازت اڑایا جانے والا کمرشل طیارہ کیٹرون آئی لینڈمیں گر کر تباہ ہوگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارے کی ’’چوری‘‘ کی رپورٹ گزشتہ رات ساڑھے 8 بجے کے قریب ملی جبکہ 15 منٹ بعد ہی کیٹرون آئی لینڈ کے قریب سے دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔امریکی لڑاکا

مزید پڑھئے
california_wildfire

کیلیفورنیا ‘جنگلات میں لگی آگ غیر معمولی شدت‘ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بدستور بے قابو نظر آتی ہے اور ریاست کے 13 مختلف مقامات پر لگی آگ نے6 لاکھ 71 ہزار ایکڑ پر پھیلے جنگلات کیساتھ 2 ہزار عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے۔گزشتہ روز گورنر کیلیفورنیا جیری براؤن نے لاس اینجلس کے قریب دو علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔اگرچہ 13 مقامات پر لگی آگ میں سے 50 فیصد کو امدادی کارکنوں نے بجھانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن اس کے باوجود آگ کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 206 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا