English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا کی زیرنگرانی اسرائیل ،عرب دوستی ریلوے لائن کا منصوبہ تیار

اسرائیل کو ریلوے لائن کے ذریعے اردن اور مصر سے ملانے کے ساتھ سعودی عرب سے ملانے کی تیاری جاری ہے،سرکاری ریڈیو کا انکشاف واشنگٹن:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کو عرب ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لائن کے لیے امریکا کی زیرنگرانی 'دوستی ریلوے لائن کے ایک منصوبے کی تیاری شروع کی گئی ہے۔اسرائیل کے سرکاری ریڈیو نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو ریلوے لائن کے ذریعے اردن اور مصر سے ملانے کے ساتھ سعودی عرب سے ملانے کی تیاری جاری ہے۔ یوں یہ ریلویلائن مشرق وسطی کے دوسرے عرب

مزید پڑھئے

ٹرمپ کے حکم پر وزیر انصاف نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا کے وزیر انصاف جیف سیشنز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سیشنز کے خط میں کہا گیا ہے کہ میں قانونی عمل کے بنیادی پہلوں کی مدد کے لیے، جو انصاف کی بنیاد ہیں، یہ کام اپنی بہترین صلاحیت کے ساتھ ادا کرتا رہا ہوں۔صدر ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ سیشنز کے چیف آف سٹاف میتھیو جی ویٹاکر اب قائم مقام اٹارنی جنرل کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر سیشنز کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا اور یہ اعلان

مزید پڑھئے

پیسیفک خطے میں آسٹریلیا اثر و رسوخ بڑھانے کا خواہاں

سڈنی:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)پیسیفک کے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے تناظر میں آسٹریلیا نے اب اس خطے میں اپنے قدم جمانے کے مقصد سے تین بلین آسٹریلوی ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ علاوہ ازیں دفاع اور سیاست کے شعبوں میں بھی کئی منصوبے پیش کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے اس خطے کے ساتھ آسٹریلیا کے تعاون کو ایک نئے مقام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ موریسن ان دنوں ایشیا پیسفک خطے کی ایک سمٹ کی تیاری میں مصروف ہیں، جو آئندہ ہفتے ہو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 185 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا