English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ملائیشیا میں متنازع بیان پرڈاکٹرذاکر نائیک سے تفتیش، ملک بدری پر بھی غور

کوالا لمپور:17 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )بھارت سے جبری بے دخلی کے بعد ملائیشیا میں مستقل شہریت حاصل کرنے والے عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کے متنازع بیان کے بعد ان کی ملک بدری پر غور کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا میں حال ہی میں اقلیتوں سے متعلق اپنے متنازع بیان کے باعث مشکلات میں گھرے عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کی ملک بدری کے بارے میں ممکنہ طور پر سوچا جا رہا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر داخلہ محی الدین یاسین نے

مزید پڑھئے

روس کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کردارادا کرنےکی خواہش

 نیو یارک:17 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع ) روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کی ہے اور ساتھ ہی واضح کیا ہے کہ اس ضمن میں اس کا کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں ہے۔ روس کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان موجود تصفیہ طلب امور میں کردار ادا کرنیکی خواہش اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کے فوری بعد سامنے آئی ہے، روس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہے اور ویٹو پاور کا حامل ملک ہے۔ روس کی جانب سے کردار

مزید پڑھئے

کشمیر معاملہ پرٹرمپ کی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات چیت

واشنگٹن:17 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کے معاملے پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگن گِڈلی کے مطابق ٹرمپ نے کشمیر کے معاملے پر کشیدگی کے خاتمے کے لیے بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زوردیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں مزید بہتری لانے کے معاملے پر بھی گفتگو کی۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق صدر ٹرمپ نے عمران خان کو بتایا کہ وہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 125 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا