English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس نے دو متنازعہ جزائر کے متعلق جاپانی ریمارکس پر ماسکو میں جاپانی سفیر کی طلبی 

share with us


 جاپان کی حکومت کے ایسے ریمارکس ہمارے  اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش ہے،روس


ماسکو:07 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )روس نے دو متنازعہ جزائر کے متعلق جاپانی حکومت کے ریمارکس پر ماسکو میں جاپانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے اور ان سے کہا کہ جاپان کی حکومت کے ایسے ریمارکس روس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش ہے۔    اس ماہ کے اوائل میں جاپان نے روسی وزیراعظم دمتری میدودوف کی جانب سے ایک متنازعہ جزیرہ کے دورہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے روس پر زور دیا تھا کہ وہ تعلقات کی پیش رفت کے لئے تعیمری اقدامات کرے۔ جاپان ان جزائر کو اپنا حصہ قرار دیتا ہے جو روس کے زیر انتظام ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ ان جزائر کے متعلق جاپانی دعویٰ نا قابل قبول ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا