English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جاپان، شدید سمندری طوفان نے ملک کے مغربی علاقوں کو اپنے زیرِ اثر لے لیا

ہیروشیما :17 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )جاپان کے مغربی علاقوں کو اپنے زیرِ تسلط لینے والے کروزا طوفان سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ہیروشیما کے کُرے  شہر کے  جوار میں ساحل سمندرسے ٹکرانے والے سمندری طوفان  نے تین  افراد کی جانیں  لے لیں تو اس  کی زد میں آتے ہوئے 50 افراد زخمی ہو گئے۔ محکمہ موسمیات  نے اطلاع دی ہے کہ شدید بارشوں کا موجب بننے والے طوفان  نے جزیرہ ہوکائداو کے مغربی علاقے میں اپنی  شدت میں کمی لاتے ہوئے ایکسٹرا ٹراپیکل سائیکلون کی ماہیت

مزید پڑھئے

ناروے: مسجد فائرنگ واقعے کے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا، پولیس

ناروے:17 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )ناروے کی ایک مسجد میں حملہ کرنے والے شخص نے پولیس کے سامنے مسجد پر حملے اور اپنی سوتیلی بہن کا قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ اکیس سالہ ملزم کو دہشت گردی اور قتل کے الزامات کا سامنا ہے۔ ناروے کی پولیس کا کہنا ہے کہ اوسلو کے نواح میں ایک مسجد پر حملے کرنے والے اکیس سالہ فیلپ مانسہاؤس نے جمعے کے روز پولیس کے سامنے پہلی مرتبہ بیان دیتے ہوئے مسجد پر فائرنگ اور اپنی سوتیلی بہن کے قتل کے واقعات کا اعتراف کیا ہے۔ اوسلو پولیس کے وکیل استغاثہ پال

مزید پڑھئے

ملائیشیا میں متنازع بیان پرڈاکٹرذاکر نائیک سے تفتیش، ملک بدری پر بھی غور

کوالا لمپور:17 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )بھارت سے جبری بے دخلی کے بعد ملائیشیا میں مستقل شہریت حاصل کرنے والے عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کے متنازع بیان کے بعد ان کی ملک بدری پر غور کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا میں حال ہی میں اقلیتوں سے متعلق اپنے متنازع بیان کے باعث مشکلات میں گھرے عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کی ملک بدری کے بارے میں ممکنہ طور پر سوچا جا رہا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر داخلہ محی الدین یاسین نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 124 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا