English   /   Kannada   /   Nawayathi

بریگزٹ ڈیل پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، یورپی یونین

share with us

یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات خارج از امکان ہیں۔ منگل کی شب یورپی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ یورپ کی برطانیہ کے ساتھ موجودہ سمجھوتے سے بہتر بریگزٹ ڈیل ممکن نہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اعلان کر رکھا ہے کہ چاہے کوئی ڈیل ہو یا نہ، برطانیہ اکتیس اکتوبر تک یورپی یونین سے نکل جائے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا